اندھیر نگر

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - ایسی بستی یا دیس جہاں بدنظمی ظلم اور دھاندلی ہو، حق و ناحق میں کوئی تمیز نہ ہو۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - ایسی بستی یا دیس جہاں بدنظمی ظلم اور دھاندلی ہو، حق و ناحق میں کوئی تمیز نہ ہو۔